January 1, 2026 9:59 AM January 1, 2026 9:59 AM

views 3

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء کا وژن، بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان شراکت داری کے فروغ میں رہنمائی کرے گا۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کی آخری رسومات میں بھارت کی نمائندگی کی اور وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے ایک تعزیتی پیغام بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے لیڈر طارق رحمان کو سونپا۔ جناب رحمان کے ساتھ ایک میٹنگ کے دوران، ڈاکٹر جے شنکر نے اِس اعتماد کا اظہار کیا کہ خالدہ ضیاء کا وژن اور اقدار، دونوں ملکوں کے درمیان شراکت داری کو فروغ دینے میں رہنمائی کریں گے۔ جناب رحمان فی الحال بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے کارگزار چیئرمین کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔ وہ خال...