November 16, 2025 9:39 AM November 16, 2025 9:39 AM
18
وزیر خارجہ ڈاکٹر جے شنکر نے بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبدالطیف بن راشد الزیانی کے ساتھ ٹیلیفون پر بات کی۔
وزیر خارجہ ڈاکٹر جے شنکر نے بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبدالطیف بن راشد الزیانی کے ساتھ ٹیلیفون پر بات کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ ٹیلیفون پر بات چیت کے دوران دونوں رہنماؤں نے بھارت اور بحرین کے درمیان دیرپا اور کثیررخی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے طور طریقوں پر تبادلہئ خیال کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ انہوں نے موجودہ علاقائی اور عالمی حالات و واقعات پر بھی خیالات کا تبادلہ کیا۔×