October 7, 2025 9:51 AM

views 30

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ دنیا سُکڑ رہی ہے اور زیادہ مسابقہ آرائی سے گزررہی ہے اور اِس طرح کے اُتھل پتھل بھرے ماحول میں بھارت کو اپنا عروج جاری رکھنا ہوگا۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ دنیا سُکڑ رہی ہے اور زیادہ مسابقہ آرائی سے گزررہی ہے اور اِس طرح کے اُتھل پتھل بھرے ماحول میں بھارت کو اپنا عروج جاری رکھنا ہوگا۔ وزیر خارجہ نے کَل شام نئی دلّی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے اسکول آف انٹرنیشنل اسٹڈیز میں اراوَلی چوٹی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی پہچان اُس کے نظریات کی طاقت سے ہوتی ہے۔ وزیر خارجہ نے ارتقاء پذیر عالمی منظر نامے کے چیلنجوں اور اپنے قومی مفادات کی جانب پیش قدمی میں بھارت کے نقطہ نظر پر اِن چی...