September 1, 2025 3:14 PM
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے افغانستان کے Kunar صوبے میں شدید زلزلے میں لوگوں کی موت ہونے پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے افغانستان کے Kunar صوبے میں شدید زلزلے میں لوگوں کی موت ہونے پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ایک پیغام میں وزیر خارجہ نے بھارت کی طرف سے افغان عوام کے لیے مدد اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ بھارت ضرورت کی اِس گھڑی میں امداد فراہم کرے گا۔ ڈاکٹ...