October 6, 2025 2:48 PM
21
راجستھان سرکار نے جے پور کے سوائی مان سنگھ اسپتال میں آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات کیلئے ایک کمیٹی بنائی ہے۔ اس واقعے میں 6 افراد کی موت ہوگئی تھی۔
جے پور کے سوائی مان سنگھ اسپتال میں آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات کیلئے 6 ارکان پر مشتمل ایک اعلیٰ سطح کی کمیٹی بنائی گئی ہے۔ طبی تعلیم کے کمشنر اِس کے سربراہ ہوں گے۔ اِس واقعے میں 6 افراد کی موت ہوگئی تھی۔ وزیراعظم نریندر مودی نے اِس سانحے میں لوگوں کی موت ہونے پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ انھیں اِس واقعے سے بہت دکھ ہوا ہے۔ انھوں نے مرنے والوں کے کنبوں سے تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیر داخلہ امت شاہ نے بھی اِس واقعے پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ اُدھر راجستھان کے وز...