September 28, 2024 2:20 PM

views 17

وزیر خارجہ ایس جے شنکر آج نیویارک میں اقوام متحدہ کی اناسی ویں جنرل اسمبلی کے، ایک اعلیٰ سطح کے جلسے سے خطاب کریں گے۔

وزیرخارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج نیویارک میں  وزراء خارجہ کی BIMSTEC غیررسمی میٹنگ کی صدارت کی۔ یہ میٹنگ BIMSTEC رہنماؤں کی آئندہ سربراہ میٹنگ کی تیاریوں کے سلسلے میں منعقد کی گئی۔ انھوں نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ انھوں نے صحت، خوراک کی یقینی فراہمی، تجارت، سرمایہ کاری، معیشت اور توانائی کے شعبوں میں بھارت کے قریبی تعاون کا جائزہ لیا۔ ڈاکٹر جے شنکر نے خاص طور کہا کہ میٹنگ میں پورے خطے میں مادی، سمندری اور ڈیجیٹل کنکٹی وٹی، نیز صلاحیت سازی، ہنرمندی کے فروغ اور عوام سے عوام کے درمیان رابطو...