ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 6, 2025 9:51 AM

اوڈیشہ میں، آج شام، بھگوان جگن ناتھ، بھگوان بل بھدر اور دیوی سبھدرا سونے کے ملبوسات کے ساتھ مقدس شہر پوری میں درشن دیں گے۔

اوڈیشہ میں، آج شام، بھگوان جگن ناتھ، بھگوان بل بھدر اور دیوی سبھدرا سونے کے ملبوسات کے ساتھ مقدس شہر پوری میں درشن دیں گے۔ Suna Besha  کی اِس تقریب کے دوران بھگوان گرانڈ ٹرنک روڈ پر لاکھوں عقیدتمندوں کی توجہ کا مرکز ہوں گے۔ آج رات گیارہ بجے تک درشن کا سلسلہ جاری رہے گا۔ Suna Besha  تقریب...