ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 28, 2025 9:48 AM

براہِ راست ٹیکسوں کے مرکزی بورڈ CBDT نے اِس سال انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ 31 جولائی سے بڑھا کر 15 ستمبر تک کر دی ہے۔

براہِ راست ٹیکسوں کے مرکزی بورڈ CBDT نے اِس سال انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ 31 جولائی سے بڑھا کر 15 ستمبر تک کر دی ہے۔ CBDT نے اپنے بیان میں بتایا کہ اِس توسیع کی وجہ سے ITR کے فارموں، سسٹم ڈیولپمنٹ کی ضروریات اور TDS کے جمع کرانے سے متعلق اہم نظرثانی کے سبب لوگوں کو مزید وقت م...