November 11, 2025 9:30 AM
2
نشانے بازی میں، مصر کے شہر قاہرہ میں ISSF عالمی چیمپئن شپ میں سمراٹ رانا نے سونے کا تمغہ جیتا ہے۔
نشانے بازی میں قاہرہ میں منعقدہ ISSF عالمی چیمپئن شپ میں سمراٹ رانا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مردوں کے 10 میٹر ایئر پسٹل مقابلے میں سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔ وہ ایئر پسٹل میں انفرادی عالمی خطاب جیتنے والے پہلے بھارتی نشانے باز بن گئے ہیں۔ سمراٹ رانا نے 243 اعشاریہ سات ...