ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 3, 2025 9:38 AM

اولمپک میں دو مرتبہ تمغہ جیتنے والی منوبھاکر آج سے ارجنٹینا کے Buenos Aires میں ISSF ورلڈ کپ میں 43 رکنی بھارتی شوٹنگ دستے کی قیادت کریں گی۔

اولمپک میں دو مرتبہ تمغہ جیتنے والی منوبھاکر آج سے ارجنٹینا کے Buenos Aires میں ISSF ورلڈ کپ میں 43 رکنی بھارتی شوٹنگ دستے کی قیادت کریں گی۔ بیونس آئرس میٹ میں نشانے باز، رائفل، پستول اور شاٹ گن کے مقابلوں میں حصہ لیں گے۔ سال کے پہلے ISSF ورلڈ کپ مقابلے میں 45 ممالک کے 400 سے زیادہ نشانے باز ...