November 6, 2025 9:15 AM
23
نشانے بازی میں Manu Bhaker اور Swapnil Kusale مصر کے شہر قاہرہ میں آج سے شروع ہونے والی ISSF عالمی چیمپئن شپ میں بھارت کے 40 رکنی دستے کی قیادت کریں گے۔
نشانے بازی میں Manu Bhaker اور Swapnil Kusale مصر کے شہر قاہرہ میں آج سے شروع ہونے والی ISSF عالمی چیمپئن شپ میں بھارت کے 40 رکنی دستے کی قیادت کریں گے۔ اولمپک کھیلوں میں دو بار تمغہ جیتنے والی Manu Bhaker پسٹل ٹیم کی کمان سنبھالیں گی، اور ایشا سنگھ اور Suruchi Singh بھی اِس میں شامل ہوں گی۔ اِس چیمپئن شپ میں 72 ملکوں کے 720 نشانے باز حصہ لے رہے ہیں اور یہ اِس مہینے کی 17 تاریخ تک جاری رہے گی۔×