January 12, 2025 9:52 AM January 12, 2025 9:52 AM

views 11

اِسرو کی جانب سے بھیجے گئے Space Docking تجربے(SpaDex)  سے متعلق دو سیارچے 15 میٹر کی دوری پر ہیں اور ایک دوسرے سے ملنے کے لیے تیار ہیں۔

اِسرو کی جانب سے بھیجے گئے Space Docking تجربے(SpaDex)  سے متعلق دو سیارچے 15 میٹر کی دوری پر ہیں اور ایک دوسرے سے ملنے کے لیے تیار ہیں۔ خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم اسرو نے بتایا کہ SDX01 (Chaser) اور SDX02 (Target) آپس میں ملنے سے صرف 50 فُٹ کی دوری پر ہیں۔ SpaDex مشن کا آغاز 30 دسمبر کو ہوا تھا، جس کا مقصد چھوٹی خلائی گاڑی کا استعمال کر تے ہوئے Space Docking کا مظاہرہ کرنا ہے۔×

December 30, 2024 10:36 AM December 30, 2024 10:36 AM

views 10

بھارت کی، خلائی تحقیق کی تنظیم اسرو آج رات سری ہری کوٹہ سے دو سیارچے خلا میں بھیجے گی۔

بھارت کی، خلائی تحقیق کی تنظیم اسرو آج رات سری ہری کوٹہ سے دو سیارچے خلا میں بھیجے گی۔ یہ سیارچے کسی مدار میں باہم مربوط اور ایک دوسرے سے الگ ہونے کی مشق پیش کریں گے۔ اِس تجربے کے بعد بھارت اِس کارنامے کو انجام دینے والا دنیا کا چوتھا ملک بن جائے گا۔ اسرو کا راکٹ PSLV، دو سیارچوں SDX01 اور SDX02 کو 476 کلو میٹر کے ایک گول مدار میں پہنچائے گا اور جنوری کے پہلے ہفتے کے دوران خلا میں Docking اور Undocking کا تجربہ پیش کرے گا، جسے SpaDEx کا نام دیا گیا ہے۔ امید ہے کہ SpaDEx مشن، خلا کی دریافت کے شعب...