ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 10, 2025 10:02 AM

اسرو نے کہا ہے کہ بھارت نے خلائی دریافت میں نئے بڑے عالمی ریکارڈز قائم کیے ہیں اور وہ آئندہ برسوں میں آٹھ سے دس ریکارڈ قائم کرنے کی راہ پر گامزن ہے۔

اسرو کے چیئرمین وی نارائنن نے کہا ہے کہ بھارت نے خلائی تحقیق کے میدان میں نو بڑے عالمی ریکارڈز قائم کیے ہیں اور وہ آئندہ برسوں میں مزید آٹھ سے دس ریکارڈ قائم کرنے کی راہ پر گامزن ہے۔ نئی دلی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جناب نارائنن نے چندریان مشن سے لے کر، مریخ کے مدار والے م...