July 30, 2025 9:52 AM July 30, 2025 9:52 AM
7
خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیمISRO آج خلائی راکٹ GSLV-F16 کا استعمال کرتے ہوئے کرہ ارض کے مشاہدے سے متعلق سیٹیلائٹ NISAR کو سری ہری کوٹا سے چھوڑے گی۔
بھارت کی خلائی تحقیق کی تنظیم آج ناسا-اسرو Synthetic Aperture Radar (NISAR) سیارچے کو آج خلا میں بھیجے گی، جو زمین کا مشاہدہ کرے گا۔ اِسے سری ہری کوٹہ میں ستیش دھون خلائی مرکز سے شام 5 بجکر 40 منٹ پر، GSLV-F16 راکٹ کے ذریعے خلا میں بھیجا جائے گا، جس کے لیے کل دوپہر 2 بجکر 10 منٹ پر الٹی گنتی شروع کی گئی تھی۔ ایسا پہلی بار ہے کہ بھارت کا GSLV راکٹ کسی ایسے سیارچے کو خلا میں لے کر جائے گا، جو کسی ایک ہی وقت پر زمین کی کسی خاص جگہ سے گزرے گا۔ یہ سیارچہ زمین پر کسی ایک مخصوص جگہ کا روزانہ ایک ہی وق...