ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 19, 2025 9:57 AM

اِسرو نے PSLV راکٹ کے ذریعے، زمین کا مشاہدہ کرنے والے EOS-09 سیارچے کو مقررہ مدار میں پہنچانے میں ناکام رہنے کی وجوہات جاننے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔

بھارت کی خلائی تحقیق کی تنظیم ISRO نے، اِس واقعے کی تفتیش کے لیے ایک کمیٹی بنائی ہے کہ ایک PSLV راکٹ، کرہئ ارض کے مشاہدے والے سیارچے EOS-09 کو اُس کے مقررہ مدار میں پہنچانے میں ناکام رہا ہے۔ اِسرو کے چیئرمین وی-نارائنن نے کہا کہ کمیٹی نے اس کی وجہ معلوم کرنے کے لیے کل کئی بار بات چیت کی...