November 2, 2025 9:40 AM November 2, 2025 9:40 AM

views 22

خلائی تحقیق کا بھارتی ادارہ ISRO، ملک کے سب سے وزنی مواصلاتی سیارچے، CMS-03 کو آج شام لانچ کرے گا۔

خلائی تحقیق کا بھارتی ادارہ، ISRO آج شام ملک کا سب سے وزنی مواصلاتی سیارچہ، CMS-03 لانچ کرے گا۔ اس سیارچے کو بھارتی وقت کے مطابق شام پانچ بجکر 26 منٹ پر آندھراپردیش کے سری ہری کوٹہ میں واقع ستیش دھون خلائی مرکز سے داغا جائے گا۔ CMS-03 ایک ملٹی بینڈ فوجی مواصلاتی سیارچہ ہے، جسے GSAT-7R کے نام سے بھی جانا جاتا ہے اور اسے ملک کے سب سے طاقتور راکٹ، لانچ وہیکل  مارک-تھری، LVM3 سے داغا جائے گا۔ اِسرو نے کہا ہے کہ ملٹی بینڈ مواصلاتی سیارچہ، CMS-03، بھارت کے زمینی رقبے سمیت وسیع تر سمندری خطّے میں خدمات...