October 19, 2025 9:53 AM
14
اسرو کے چندریان2- نے پہلی مرتبہ سورج کے اخراجی عمل کے چاند پر پڑنے والے اثرات کا مشاہدہ کیا ہے۔
بھارتی خلائی تحقیق کی تنظیم ISRO نے ایک اہم سائنسی پیشرفت کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت اس کے قمری مدار میں موجود چندریان-2 نے اپنے طیارے پر موجود سائنسی آلے کا استعمال کر کے پہلی مرتبہ سورج کے باہری ماحولیات سے پلازمہ اور مقناطیسی خطّے میں بڑے پیمانے پر اخراج Coronal Mass Ejections کے چاند پر پڑنے والے اثرات کا مشاہدہ کیا ہے۔ بنگلورو کے صدر دفتر میں قائم خلائی ایجنسی نے کہا ہے کہ اس مشاہدے سے قمری خارجی کرہ، چاند کی باریک ماحولیاتی پرت اور اس کی سطح پر خلائی موسم کے اثرات کو سمجھنے میں مدد ملے گ...