August 22, 2025 9:52 AM
اِسرو نے کہا ہے کہ بھارت کا پہلا انسانی خلائی مشن گگن یان اِس سال دسمبر میں اپنی پہلی آزمائشی پرواز کرے گا۔
ISRO کے چیئرمین وی نارائنن نے کہا ہے کہ بھارت کا پہلا انسان بردار خلائی مشن، گگن یان اس سال دسمبر میں اپنی پہلی آزمائشی پرواز کرے گا۔نئی دلّی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب نارائنن نے کہا کہ گگن یان صحیح سمت میں آگے بڑھ رہا ہے اور اب تک 80 فیصد یا تقریباً 7 ہزار 700 تجر...