December 24, 2025 10:06 AM December 24, 2025 10:06 AM
4
اِسرو آج صبح سری ہری کوٹہ سے، امریکہ کا AST SpaceMobile Blue Bird Block-2 مواصلاتی سیارچہ خلا میں بھیجے گی۔
بھارت کی توجہ اب ایک اور اہم خلائی مشن کی طرف ہے۔ ISRO اپنی تجارتی شاخ NewSpace India Limited کے ذریعے، بلو برڈ بلاک ٹُو مواصلاتی سیارچہ خلا میں بھیجے گی۔ یہ طیارہ آج آندھراپردیش کے شہر سری ہری کوٹہ سے آج صبح 8 بجکر 55 منٹ پر روانہ کیا جائے گا۔ یہ طیارہ ستیش دھون خلائی مرکز پر دوسرے لانچ پیڈ سے خلا میں بھیجا جائے گا۔ اِسرو کا، زیادہ وزنی سیارچے لے جانے والا راکٹ LVM3، بلو برڈ بلاک ٹُو مواصلاتی سیارچے کو، زمین کے قریبی مدار میں لے جائے گا۔ یہ LVM3 کی چھٹی پرواز ہوگی، جس سے خلا میں سیارچے بھیجنے ک...