January 29, 2025 10:33 AM

views 18

اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی فلسطین سے متعلق راحت ایجنسی UNRWA پر، اپنے علاقے میں اُس کی سرگرمیوں پر بندش لاگو ہو جانے کے بعد، اُس کے ساتھ سبھی تعلقات منقطع کر لے گا۔

اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی فلسطین سے متعلق راحت ایجنسی UNRWA پر، اپنے علاقے میں اُس کی سرگرمیوں پر بندش لاگو ہو جانے کے بعد، اُس کے ساتھ سبھی تعلقات منقطع کر لے گا۔ یہ بندشیں کل سے لاگو    ہو جائیں گی۔ UNRWA اقوام متحدہ کی ایک ایجنسی ہے، جو مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں، حفظانِ صحت اور تعلیم کی سہولیات فراہم کرنے میں اہم رول ادا کرتی ہے۔ تنظیم کا دعویٰ ہے کہ غزہ پٹّی میں، یہ حالیہ جنگ شروع ہونے کے بعد سے اب تک، جو خوراک کی سپلائی کی گئی ہے، اُس میں سے 60 فیصد حصہ اسی تنظیم نے فراہم...