ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

September 22, 2025 9:21 AM

view-eye 10

اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے، فلسطین کی مملکت کو تسلیم کرنے پر، برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا کو خبرار کیا ہے۔ اُس نے اِن ملکوں پر دہشت گردی کو صلہ دینے کا الزام عائد کیا ہے۔

اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا کو اِن تین ملکوں کی طرف سے فلسطین کی مملکت کو تسلیم کیے جانے کے بعد انہیں خبردار کیا ہے۔ اسرائیل نے اِن ملکوں پر الزام عائد کیا ہے کہ یہ ممالک دہشت گردی کو صلہ دے رہے ہیں۔ اسرائیل کے وزیر اعظم نے اپنے بیان می...