October 25, 2025 9:42 AM
4
اسرائیلی دفاعی افواج IDF نے جنوبی لبنان میں کل ایک فضائی حملے میں حزب اللہ کے سینئر کمانڈر عباس حسن کارکی کو ہلاک کر دیا۔
اسرائیلی دفاعی افواج IDF نے جنوبی لبنان میں کل ایک فضائی حملے میں حزب اللہ کے سینئر کمانڈر عباس حسن کارکی کو ہلاک کر دیا۔ عباس حسن کارکی، حزب اللہ کے جنوبی محاذ ہیڈکواٹروں کا لاجسٹک کمانڈر تھا۔ IDF نے دعویٰ کیا ہے کہ کارکی، حالیہ مہینوں میں حزب اللہ کی عسکری طاقت دوبارہ حاصل کرنے ...