February 20, 2025 9:53 AM February 20, 2025 9:53 AM

views 9

اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو کے دفتر نے کَل ایک بیان کے ذریعے اطلاع دی ہے کہ اسرائیل کو ہلاک ہوگئے اُن چار یرغمال افراد کی فہرست موصول ہوئی ہے، جن کی لاشیں آج غزہ میں سونپی جائیں گی۔

اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو کے دفتر نے کَل ایک بیان کے ذریعے اطلاع دی ہے کہ اسرائیل کو ہلاک ہوگئے اُن چار یرغمال افراد کی فہرست موصول ہوئی ہے، جن کی لاشیں آج غزہ میں سونپی جائیں گی۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں اسرائیل کے وزیراعظم کے دفتر نے بتایا کہ اسرائیلی دفاعی افواج کے نمائندوں نے اِس بارے میں یرغمال افراد کے اہلِ خانہ کو اطلاع دے دی ہے۔ اس دوران وزیراعظم نیتن یاہو نے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ملک کے لیے بیحد مشکل گھڑی ہے کیونکہ اسرائیل چار ہلاک ہوگئے یرغمال افراد کو گھر لا...

January 20, 2025 9:56 AM January 20, 2025 9:56 AM

views 10

غزہ میں، حماس کی طرف سے یرغمال بنائے گئے، جِن  پہلے تین افراد کو رِہا کیا گیا ہے، وہ اسرائیل پہنچ گئے ہیں۔

غزہ میں، حماس کی طرف سے یرغمال بنائے گئے، جِن  پہلے تین افراد کو رِہا کیا گیا ہے، وہ اسرائیل پہنچ گئے ہیں۔ 471 دن کے یرغمال کے بعد، کَل اِن تین اسرائیلی خواتین کو آخر کار آزاد کر دیا گیا۔ اِن خواتین کو اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے ایک معاہدے کے پہلے دن رِہا کیا گیا ہے۔ ایک برطانیہ نژاد اسرائیلی Emily Damari،  مویشیوں کی ایک نرس Doron Steinbrecher اور Romi Gonen کو 7 اکتوبر 2023 کو حماس میں، Nova Music فیسٹیول سے اغوا کر لیا تھا۔ رِہا کی گئی اِن اسرائیلی خواتین کو، ریڈ کراس کے ذریعے اُن...