October 6, 2025 9:18 AM
						
						15
					
اسرائیل اور حماس، غزہ جنگ بندی منصوبے پر آج مصر میں بالواسطہ مذاکرات کریں گے۔
اسرائیل اور حماس، غزہ جنگ بندی منصوبے پر تبادلہئ خیال کے لیے آج مصر کے شرم الشیخ میں بالواسطہ مذاکرات کریں گے۔ اسرائیل کی جانب سے قید کیے گئے فلسطینیوں کی رِہائی کے بدلے یرغمال افراد کے مجوزہ تبادلے پر مذاکرات کے دوران توجہ مرکوز رہے گی۔ اِس دوران امریکی وزیر خارجہ مارکو روبی...
 
									