January 31, 2025 9:28 AM January 31, 2025 9:28 AM

views 13

اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کے حصے کے طور پر بدانتظامی کی صورتحال کے درمیان غزہ سے اسرائیل کے 3  اور تھائی لینڈ کے 5 باشندوں سمیت مزید 8 یرغمال بنائے گئے افراد کو رِہا کیا گیا

اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کے حصے کے طور پر بدانتظامی کی صورتحال کے درمیان غزہ سے اسرائیل کے 3  اور تھائی لینڈ کے 5 باشندوں سمیت مزید 8 یرغمال بنائے گئے افراد کو رِہا کیا گیا ہے، جو حماس کی قید میں تھے۔ حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے تحت یرغمال بنائے گئے افراد اور قیدیوں کو ایک دوسرے کے حوالے کرنے کا یہ تیسرا دور ہے، جس کا مقصد خطّے میں کشیدگی کو کم کرنا ہے۔ اس دوران جنوبی غزہ میں، یرغمال بنائے گئے افراد کو حوالے کرنے کے موقع پر، بدانتظامی کے سبب تاخیر کے بعد اسرائیلی حکام نے...

January 25, 2025 9:43 AM January 25, 2025 9:43 AM

views 6

فلسطینی مسلح گروپ حماس نے، اُن 4 اسرائیلی خاتون یرغمالوں کے نام جاری کیے ہیں، جن کے بارے میں امید ہے کہ اُنہیں اسرائیل کے ساتھ غزہ کی جنگ بندی کے حصے کے طور پر آج رِہا کیا جائے گا۔

فلسطینی مسلح گروپ حماس نے، اُن 4 اسرائیلی خاتون یرغمالوں کے نام جاری کیے ہیں، جن کے بارے میں امید ہے کہ اُنہیں اسرائیل کے ساتھ غزہ کی جنگ بندی کے حصے کے طور پر آج رِہا کیا جائے گا۔ اِن سبھی 4 خواتین کو، جو اسرائیل کی دفاعی فوجوں میں، خدمات انجام دے رہی تھیں، جنگ سے دوچار ساحلی علاقے سے، اسرائیل بھیجا جائے گا۔ اِنہیں فلسطینی قیدیوں کے بدلے رِہا کیا جائے گا۔ یہ پچھلے اتوار سے جنگ بندی نافذ ہونے کے بعد سے، دوسری ایسی رِہائی ہے۔×