October 9, 2025 9:57 AM October 9, 2025 9:57 AM
24
اسرائیل اور حماس، غزہ میں جنگ کے خاتمے اور یرغمالوں کو رِہا کرنے کے لیے امن منصوبے کے پہلے مرحلے پر متفق ہو گئے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل اور حماس، امریکی کے ثالثی والے امن منصوبے کے پہلے مرحلے کے تحت غزہ میں لڑائی روکنے اور یرغمال افراد کی رہائی کے لیے راضی ہوگئے ہیں، جس سے 2 سال سے جاری جنگ کا خاتمہ ہوگا۔ ٹرمپ نے مصر کے شرم الشیخ میں دن بھر چلے مذاکرات کے بعد یہ اعلان کیا۔ رپورٹس کے مطابق جنگ بندی سمجھوتے کے پہلے مرحلے کے تحت فلسطینی قیدیوں کی بڑی تعداد کے بدلے حماس کے ذریعے یرغمال بنائے گئے سبھی افراد کو رِہا کیا جائے گا، ساتھ ہی غزہ سے اسرائیل کا مرحلہ وار انخلاء ہوگا۔ ٹرمپ کا 2...