November 6, 2025 2:41 PM
3
اسرائیل نے کہا ہے کہ وہ غزہ کے اپنے کنٹرول والے علاقوں سے حماس لڑاکوں اور اُن کی سرنگوں کا صفایہ جاری رکھے گا۔
اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل Katz نے کہا ہے کہ اسرائیل، غزہ کے اپنے کنٹرول والے علاقوں سے حماس کارندوں اور اُن کی سرنگوں کا صفایہ جاری رکھے گا اور اِس کام کی کوئی حد نہیں ہوگی۔ اسرائیلی وزیر دفاع کے یہ تبصرے اُن رپورٹس کی تناظر میں آئے ہیں کہ امریکہ، رفح میں پھنسے ہوئے حماس دہشت گ...