September 10, 2025 9:51 AM

views 28

اسرائیلی فوج نے قطر کی راجدھانی دوحہ میں حماس کے چوٹی کے رہنماؤں کو قتل کرنے کی ایک کوشش کی تصدیق کی ہے۔

اسرائیلی فوج نے قطر کی راجدھانی دوحہ میں حماس کے چوٹی کے رہنماؤں کو قتل کرنے کی ایک کوشش کی تصدیق کی ہے۔ کَل یہاں سے بہت سے دھماکوں کی خبریں ملی ہیں۔ اسرائیل کی دفاعی فوجوں IDF اور اسرائیل کی اندرونی سلامتی ایجنسی Shin Bet دونوں نے اس کارروائی کی   ذمہ داری کا اعتراف کیا ہے، جو قطر کی سرزمین پر اسرائیلی فوج کی طرف سے کی گئی پہلی کارروائی ہے۔ حماس کے ایک بیان کے مطابق اسرائیلی حملوں میں اُس کے پانچ ارکان ہلاک ہوئے ہیں البتہ اسرائیلی فوج اُس کے مذاکراتکار وفد کو قتل کرنے میں ناکام رہی جو فی الحال ...