March 9, 2025 3:49 PM March 9, 2025 3:49 PM

views 16

اسرائیل کل اپنا ایک وفد قطر کی راجدھانی دوحہ بھیجے گا

اسرائیل کل اپنا ایک وفد قطر کی راجدھانی دوحہ بھیجے گا۔ یہ وفد غزہ میں جنگ بندی کی تجدید اور فلسطینی مسلح گروپ حماس کے ذریعہ یرغمال بنائے گئے اسرائیلی افراد کی رہائی کو  یقینی بنانے کی غرض سے، مذاکرات کو آگے بڑھانے کی خاطر وہاں جارہا ہے۔ اسرائیل کے وزیر اعظم کے دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل نے امریکہ کی حمایت سے   ثالثی کرنے والے ملکوں کی دعوت قبول کرلی ہے۔ اس سے پہلے کَل حماس نے کہا تھا کہ غزہ میں جنگ بندی سمجھوتے کے دوسرے مرحلے کیلئے مذاکرات کے تعلق سے مثبت اشارے مل رہے ہیں۔ گزشتہ ہفتے...