December 26, 2025 9:45 AM December 26, 2025 9:45 AM

views 1

اسرائیل کی فوج نے شمال مشرقی لبنان میں ایک فضائی حملے میں ایران کی قدس فورس کے ایک سینئر کمانڈر کو ہلاک کردیا۔

اسرائیل کی فوج نے شمال مشرقی لبنان میں ایک فضائی حملے میں ایران کی قدس فورس کے ایک سینئر کمانڈر کو ہلاک کردیا۔ اسرائیل کی دفاعی فورسز اور Shin Bet سیکیورٹی ایجنسی نے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ حسن محمود مرشد الجوہری قدس فورس کے آپریشن یونٹ میں اعلیٰ کمانڈر تھے۔ اسرائیل کے بیان کے مطابق الجوہری حالیہ برسوں میں ملک شام اور لبنان کے علاقے میں اسرائیل کے خلاف دہشت گردی کی سازشوں کو آگے بڑھانے میں شامل تھے۔ اس نے کہا کہ یونٹ840  کے نام سے مقبول آپریشن یونٹ اسرائیل کے خلاف ایرانی حملوں کی ہدایت دینے ک...