January 10, 2026 9:26 AM January 10, 2026 9:26 AM

views 2

پورے ایران میں، بڑے پیمانے پر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور اس بے چینی کے دوران ابھی تک 62 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

ایران میں، حکومت مخالف مظاہرے، شہروں اور ملک کے خطّوں سے قطع نظر، سبھی 31 صوبوں میں کیے جانے لگے ہیں، جس کی وجہ سے 2022 میں پیدا ہونے والی بے چینی کے بعد سے اب تک، اسلامی جمہوریہ کو یہ سب سے بڑا چیلنج پیش آگیا ہے۔ مغربی ایشیاء کے اس ملک میں، ملک گیر مظاہرے کیے  جا رہے ہیں، جن میں اقتصادی بحران کی وجہ سے مزید ابتری آگئی ہے۔ ساتھ ہی بڑھتی ہوئی افراطِ زر، بے روزگاری اور کمزور ہوتی ہوئی کرنسی کے سبب، عوام میں اور زیادہ غصہ پیدا ہو گیا ہے۔ ایران کے بیرونِ ملک، امریکہ میں قائم، حقوق کے گروپ ”انسانی حق...