March 10, 2025 10:14 AM March 10, 2025 10:14 AM

views 7

بھارت اور 27 ملکوں پر مشتمل یوروپی یونین، آج برسلز میں ایک مجوزہ آزاد تجارتی سمجھوتے پر، دسویں دور کی بات چیت کریں گے۔

بھارت اور 27 ملکوں پر مشتمل یوروپی یونین، آج برسلز میں ایک مجوزہ آزاد تجارتی سمجھوتے پر، دسویں دور کی بات چیت کریں گے۔ امید ہے کہ اِس بات چیت میں بقیہ معاملات کو حل کرنے پر توجہ دی جائے گی، تاکہ اِس سمجھوتے کو اِس سال کے آخر تک قطعی شکل دی جا سکے۔ تجارت اور مالی فراہمی کی یقین دہانی کے، یوروپی یونین کمشنر Maros Sefovic کے حالیہ دورے میں طرفین نے ایک متوازن اور باہمی فائدے مند تجارتی معاہدے کی جانب کوششوں میں اضافے کے طور طریقوں پر تبادلہئ خیال کیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور یوروپی کمیشن کی صدر U...