June 18, 2025 9:51 AM June 18, 2025 9:51 AM
9
اسرائیل کی فوج نے، زمانہئ جنگ کے چیف آف اسٹاف اور ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کے قریبی صلاح کار علی شادمانی کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ وہ تہران میں ایک کمان مرکز پر فضائی حملے میں مارے گئے ہیں۔
اسرائیل کی فوج نے، زمانہئ جنگ کے چیف آف اسٹاف اور ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کے قریبی صلاح کار علی شادمانی کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ وہ تہران میں ایک کمان مرکز پر فضائی حملے میں مارے گئے ہیں۔ شادمانی نے جمعہ کو اسرائیل کے حملے شروع ہونے کے دوران اپنے پیشرو کی ہلاکت کے بعد یہ ذمہ داری سنبھالی تھی۔ اِدھر ایران کی سائبر سکیورٹی کمان نے اسرائیل پر الزام لگایا ہے کہ اُس نے ڈیجیٹل بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بناتے ہوئے وسیع پیمانے پر سائبر جنگ چھیڑ دی ہے۔ ایران کی سرکاری کنٹرول والی IRIB خبر...