June 21, 2025 10:18 AM June 21, 2025 10:18 AM

views 2

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اسرائیل کے ساتھ جاری کشیدہ صورتحال کو مزید ابتر ہونے سے روکنے کے لیے جنیوا میں یوروپی وزراء خارجہ سے ملاقات کی۔

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اسرائیل کے ساتھ جاری کشیدہ صورتحال کو مزید ابتر ہونے سے روکنے کے لیے جنیوا میں یوروپی وزراء خارجہ سے ملاقات کی۔ بات چیت میں فرانس، انگلینڈ، جرمنی اور یوروپی یونین کے رہنما شامل تھے۔   یہ میٹنگ ڈونالڈ ٹرمپ کے اُس بیان کے بعد کی گئی، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ وہ دو ہفتے کے اندر اندر ایران پرحملے کی حمایت کا فیصلہ کر سکتے ہیں۔ یوروپی لیڈروں نے ایران سے اپیل کی کہ وہ کشیدگی ترک کرے اور واپس مذاکرات کے راستے پر آجائے۔ انہوں نے کہا کہ ایران نے امریکہ سمیت وسیع معامل...