June 16, 2025 9:56 AM June 16, 2025 9:56 AM

views 10

اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ اب چوتھے روز میں داخل ہوگئی ہے۔

اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ اب چوتھے روز میں داخل ہوگئی ہے۔ حالانکہ اس جنگ کو روکنے کے لیے سفارتی سطح پر بین الاقوامی کوششیں پوری زور و شور سے جاری ہیں، جس سے کہ یہ جنگ پورے مغربی ایشیاء میں نہ پھیل سکے۔ اس جاری جنگ میں درجنوں لوگ ہلاک ہو چکے ہیں اور بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ عالمی طاقتیں اور خطّے کے ممالک بھی بحران کو ختم کرنے کے لیے کوششیں کر رہے ہیں۔ ایران نے اسرائیلی شہروں پر میزائل حملے کیے ہیں، جس میں Haifa کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔ حملے میں اسرائیل کے نیشنل ایمرجنسی سروس کے کم از ...