ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 13, 2025 10:02 AM

ایران اور تین یوروپی ملکوں کے درمیان، تیسرے راؤنڈ کی بات چیت آج سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں دوبارہ شروع ہونے کی تیاری ہے۔

ایران اور تین یوروپی ملکوں کے درمیان، تیسرے راؤنڈ کی بات چیت آج سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں دوبارہ شروع ہونے کی تیاری ہے۔ اِس دو روزہ میٹنگ میں نیوکلیائی معاملے پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔ یوروپی یونین کے نمائندے بھی اِن مذاکرات میں شرکت کریں گے، جس میں ایران، جرمنی، فرانس اور ب...