January 14, 2026 10:07 AM
1
ایران میں، مظاہرین کے خلاف جاری کارروائی میں مرنے والوں کی تعداد کم سے کم 2 ہزار 571 ہو گئی ہے۔
ایران میں، مظاہرین کے خلاف جاری کارروائی میں مرنے والوں کی تعداد کم سے کم 2 ہزار 571 ہو گئی ہے۔ یہ بات سماجی کارکنوں نے بتائی ہے۔ مرنے والوں کی یہ تعداد امریکہ میں قائم انسانی حقوق سے متعلق کارکنوں کی نیوز ایجنسی نے بتائی ہے۔ یہ لوگ حالیہ برسوں میں ایران میں کئی مرتبہ کی بے چینی کے دوران ہلاک ہوئے ہیں۔ کارکنوں کے اِس گروپ نے بتایا کہ مرنے والوں میں سے 2 ہزار 403 افراد، مظاہرین میں شامل تھے اور 147 کا تعلق سرکار سے تھا۔ مرنے والوں میں 12 بچے اور 9 ایسے شہری شامل ہیں، جو اِن مظاہروں میں حصہ نہیں ...