ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 28, 2025 9:58 AM

ایران کے جنوبی شہر بندر عباس کے قریب ایک بندرگاہ پر، جو بڑے پیمانے پر دھماکہ ہوا تھا، اُس میں مرنے والوں کی تعداد 40 تک پہنچ گئی ہے۔

ایران کے جنوبی شہر بندر عباس کے قریب ایک بندرگاہ پر، جو بڑے پیمانے پر دھماکہ ہوا تھا، اُس میں مرنے والوں کی تعداد 40 تک پہنچ گئی ہے۔ یہ دھماکہ ہفتے کو ہوا تھا، جس کے نتیجے میں آگ لگ گئی تھی اور اِس میں ایک ہزار سے زیادہ لوگ زخمی ہو گئے تھے، جن میں 197 افراد کو اسپتال میں داخل کرایا گ...

April 27, 2025 9:42 AM

جنوبی ایران میں، بندر عباس بندرگاہ پر تباہ کُن دھماکے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 14 ہو گئی ہے۔ کم سے کم 750 دیگر زخمی بھی ہوئے ہیں۔

کل جنوبی ایران میں بندر عباس کے قریب شہید رَجائی بندرگاہ پر ہونے والے تباہ کن دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 14 ہو گئی ہے، جبکہ کم سے کم 750 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ وزیر داخلہ Eskandar Momeni نے یہ اطلاع دی ہے۔ یہ دھماکہ ہرمزگان صوبے کی بندرگاہ پر نامعلوم وجوہات سے ایندھن کے ٹین...