April 7, 2025 9:27 AM
IPL ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، کل رات حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں گجرات ٹائٹنس نے سن رائزرس حیدرآباد کو 7 وکٹ سے ہرا دیا۔
IPL ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، کل رات حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں گجرات ٹائٹنس نے سن رائزرس حیدرآباد کو 7 وکٹ سے ہرا دیا۔ گجرات ٹائٹنس نے جیت کے لیے 153 رن کا نشانہ16 اوورس 4 گیندوں میں 3 وکٹ پر آسانی سے حاصل کر لیا۔ اس سے پہلے گجرات ٹائٹنس نے ٹاس جیتا اور گیندبازی کرنے ک...