ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 9, 2025 9:20 AM

IPL ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، کل رات چنڈی گڑھ میں میزبان پنجاب کنگس نے چنئی سُپر کنگس کو 18 رن سے   ہرا دیا۔ پنجاب کنگس نے ٹاس جیتا اور پہلے بلّے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔

IPL ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، کل رات چنڈی گڑھ میں میزبان پنجاب کنگس نے چنئی سُپر کنگس کو 18 رن سے   ہرا دیا۔ پنجاب کنگس نے ٹاس جیتا اور پہلے بلّے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ اُس نے مقررہ 20 اوورس میں 6 وکٹ پر 219 رن بنائے۔ پریانش آریہ نے محض 42 گیندوں میں شاندار 103 رن، جبکہ ششانک سنگھ نے 52 رن بنائے...