June 4, 2025 9:50 AM
رائل چیلنجرس بنگلورو نے، سنسنی خیز فائنل میں پنجاب کنگس کو ہرا کر 18 سال کے انتظار کے بعد پہلی مرتبہ IPL کی ٹرافی جیت لی ہے۔
رائل چیلنجرس بنگلورو نے 18 سال کے انتظار کے بعد پہلی بار IPL کا ٹائٹل جیت لیا ہے۔ کل رات احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں بنگلورو کی ٹیم نے پنجاب کنگس کو 6 رن سے ہرا دیا۔ Rajat Patidar کی زیر کمان ٹیم نے IPL ٹرافی جیت کر RCB کے ہر مدّاح کے ساتھ ساتھ Franchise وراٹ کوہلی کا ...