March 26, 2025 9:38 AM March 26, 2025 9:38 AM
9
IPL ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پنجاب کنگس نے گجرات ٹائٹنس کو کل رات 11 رن سے ہرا دیا۔
IPL ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پنجاب کنگس نے گجرات ٹائٹنس کو کل رات 11 رن سے ہرا دیا۔ یہ میچ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ پنجاب کنگس کی جانب سے دیے گئے 244 رن کے نشانے کے لیے کھیلتے ہوئے گجرات ٹائٹنس مقررہ 20 اوورس میں 5 وکٹ کے نقصان پر 232 رن ہی بنا سکی۔ اس سے قبل، پہلے بلّے بازی کرتے ہوئے پنجاب کنگس نے مقررہ 20 اوورس میں 5 وکٹ کے نقصان پر 243 رن بنائے۔ پنجاب کنگس کی جانب سے شریس ایّر نے سب سے زیادہ 97 رن بنائے اور وہ ناٹ آؤٹ رہے۔ اُنہیں پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔ IPL میں آج راجس...