ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 26, 2025 11:41 AM

آج منشیات کے استعمال اور اسکے غیر قانونی کاروبار کے خلاف بین الاقوامی دن منایا جا رہا ہے

آج منشیات کے استعمال اور اسکے غیر قانونی کاروبار کے خلاف بین الاقوامی دن منایا جا رہا ہے۔ اِس موقع پر آج   نئی دلی کے ڈاکٹر امبیڈکر انٹرنیشنل سینٹر میں ایک اہم تقریب منعقد ہوگی۔ بین الاقوامی معاشرے کو منشیات کے استعمال سے نجات دلانے کے مقصد کو حاصل کرنے کے لیے تعاون اور کاررو...