May 12, 2025 9:38 AM May 12, 2025 9:38 AM

views 12

آج دنیا بھر میں نرسوں کا بین الاقوامی دن منایا جارہاہے۔ یہ دن جدید نرسنگ کی بنیاد ڈالنے والی فلورنس Nightingale کی یوم پیدائش پر منایا جاتا ہے۔

آج دنیا بھر میں نرسوں کا بین الاقوامی دن منایا جارہاہے۔ یہ دن جدید نرسنگ کی بنیاد ڈالنے والی فلورنس Nightingale کی یوم پیدائش پر منایا جاتا ہے۔ نرسوں کی بین الاقوامی کونسل ICN ہر سال اِس اہم دن کو مناتی ہے۔ اِس سال کا موضوع ہے۔ ”ہماری نرسیں، ہمارا مستقبل، نرسوں کی دیکھ بھال معیشت کو مضبوط بناتی ہے“۔ ICN صدر Pamela Cipriano نے اپنے  ایک پیغام میں کہا ہے کہ نرسیں روز مرہ، وہ نگہداشت فراہم کرتی ہیں جو جان بچاتی ہیں، مریضوں کو اُن کے نازک ترین لمحات سے گزارتی ہیں اور صحت کے نظام کو تبدیل کرتی ہیں۔ ص...