October 11, 2024 9:30 AM October 11, 2024 9:30 AM

views 16

دنیا بھر میں آج بچیوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔

دنیا بھر میں آج بچیوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ یہ دن صنفی مساوات، تعلیم اور نوجوان لڑکیوں کیلئے موقعے کی اہمیت کو اُجاگر کرتا ہے۔ اِس سال کا تھیم ہے: ”مستقبل کیلئے لڑکیوں کا وژن“۔ بچیوں کے عالمی دن کا مقصد لڑکیوں کو بااختیار بنانے اور ان کے انسانی حقوق کو محفوظ بنانے کی فوری ضرورت کو اجاگر کرنا ہے۔ یونیسیف کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں 20 سے 24 سال کی عمر کے پانچ میں سے ایک لڑکی کی شادی بچپن میں ہوئی تھی۔ اعدادوشمار سے یہ پتہ چلتا ہے کہ دنیا بھر میں تین میں سے ایک لڑکی این...