July 18, 2025 10:06 AM
18
بھارتی بحریہ آج وشاکھا پٹنم میں ملک میں ہی تیار کیے گئے اپنے پہلے Diving Support بحری جہاز INS Nistar کو پانی میں اُتارے گی۔
بھارتی بحریہ آج وشاکھا پٹنم میں ملک میں ہی تیار کیے گئے اپنے پہلے Diving Support بحری جہازINS Nistar کو پانی میں اُتارے گی۔ Nistar نام سنسکرت زبان سے لیا گیا ہے اور اس کا مطلب بچانا، نجات دلانا یا چھڑانا ہے۔ INS Nistar کو وشاکھا پٹنم میں ہندوستان شپ یارڈ لمیٹڈ نے بنایا ہے اور اس کا ڈیزائن بھی اُسی نے تیار کیا تھا۔ یہ بحری جہاز دفاعی سامان تیار کرنے میں آتم نربھرتا یعنی خود کفالت میں بھارت کی کوشش میں ایک بڑے قدم کی عکاسی کرتا ہے۔ اس کی تیاری میں 120 ایم ایس ایم ای اداروں نے اہم رول ادا کیا ہے او...