ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 4, 2025 10:10 AM

صنعتی اداروں نے اگلے سلسلے کی GST اصلاحات کا  خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیکس ڈھانچے کو آسان بنانے سے کاروبار کرنے میں آسانی فراہم ہوگی۔

صنعتی اداروں نے اگلے سلسلے کی GST اصلاحات کا  خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیکس ڈھانچے کو آسان بنانے سے کاروبار کرنے میں آسانی فراہم ہوگی۔ کنفیڈریشن آف انڈین انڈسٹری CII نے کہا ہے کہ 5 فیصد اور 18 فیصد کی 2 ٹیکس شرحوں سے ریفنڈس اور MSMEs کے کام کاج میں سہولت فراہم ہوگی۔ CII نے زندگی بیمہ ...