November 22, 2025 10:44 AM
2
صنعتی اداروں اور مشاورتی کمپنیوں نے، ملک میں 4 محنت ضابطوں پر عمل درآمد کا خیر مقدم کیا ہے اور اسے روزگار کے موقعوں میں اضافہ کرنے اور سب کیلئے گزر بسر کی فراہمی کو توسیع دینے والی ایک اہم اصلاح قرار دیا ہے۔
صنعتی اداروں اور مشاورتی کمپنیوں نے، ملک میں 4 محنت ضابطوں پر عمل درآمد کا خیر مقدم کیا ہے۔ انہوں نے اسے ایک سنگِ میل کی حیثیت رکھنے والا، ایسا قدم قرار دیا ہے، جس سے روزگار کے باقاعدہ موقعوں میں اضافہ ہوگا، سب کیلئے گزر بسر کی یقینی فراہمی کو توسیع حاصل ہوگی اور تکمیل میں خو...