February 12, 2025 10:02 AM February 12, 2025 10:02 AM

views 9

وزیراعظم نریندر مودی اور فرانس کے صدر ایمانوئل میخواں نے کَل شام پیرس میں، 14ویں بھارت-فرانس CEOs فورم سے خطاب کیا۔

وزیراعظم نریندر مودی اور فرانس کے صدر ایمانوئل میخواں نے کَل شام پیرس میں، 14ویں بھارت-فرانس CEOs فورم سے خطاب کیا۔ انھوں نے کاروباری تعلقات کو مزید مستحکم کرنے اور اختراع کو فروغ دینے کے اپنے عزم کو دوہرایا۔اِس فورم میں دونوں ملکوں کے سرکردہ صنعتکار یکجا ہوئے، جس میں دفاع، ایرواسپیس، مصنوعی ذہانتAI، بنیادی ڈھانچے اور مستقل ترقی جیسے اہم شعبوں پر توجہ دی گئی۔ وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے خطاب میں، سرمایہ کاری کے ایک عالمی مرکز کے طور پر بھارت کی بڑھتی ہوئی دِلکشی کو اجاگر کیا۔ انھوں نے بھارت کی ...