ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 28, 2025 10:15 AM

دنیا بھر میں آباد بھارتی برادری نے پہلگام میں کیے گئے بھیانک دہشت گردانہ حملے کے خلاف مظاہرے کیے۔

دنیا بھر میں آباد بھارتی برادری نے جموں و کشمیر کے قصبے پہلگام میں سیاحوں کو نشانہ بناکر کیے گئے ایک بھیانک دہشت گردانہ حملے کے خلاف احتجاج کیا۔ میلبرن میں Federation Square سے، لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن تک اور کوپن ہیگن سے، کاٹھمنڈو میں پاکستانی سفارتخانے تک، مظاہرین نے انصاف کے ...